: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چین نے کہا کہ میانمار کی سرحد پر واقع دو شہروں میں سیکورٹی چوکیوں پر حملے کے بعد اس نے اپنی فو کو ہائی الرٹ کردیاہے۔ چین کی مقامی میڈیا کی آج کی رپورٹ کے مطابق تین مسلح گروپ نے میانمار کے
شمال مشرقی صوبے شان کے سرحدی شہر میوز اور کٹکئی
میں ایک کے بعد ایک
سیکورٹی چوکیوں پر حملے کئے جس میں فوج کے جوان اور شہری مارے گئے ہیں۔ وزارت دفاع نے بھی بیان جاری کرکے واقعہ کی تصدیق کی اور کہا کہ چین کی فوج
ہائی الرٹ پر ہے اور ملک کی خود مختاری اور سلامتی کے لئے تمام ضروری
اقدامات کرے گی۔